مدینہ منورہ اور جدہ سے ملتان آنے والی پروازوں کو تاخیر کا سامنا
ملتان(نیوز رپورٹر)مدینہ منورہ اور جدہ سے ملتان آنیوالی پروازیں تاخیر کا شکار(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
ہوگئیں ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق مدینہ منورہ سے آنیوالی شاہین ائیر کی پرواز اڑھائی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے شاہین ائیر کی پرواز این ایل 702 مدینہ سے ملتان دس بجے پہنچنی تھی لیکن تاخیر کے باعث اب ساڑھے بارہ بجے پہنچے گی جبکہ ائیر بلیو کی پرواز 873 نے جدہ سے ملتان رات 11بجے پہنچنا تھا لیکن اب رات گئے تین بجے ملتان پہنچے گی۔
تاخیر