میٹرو فیڈر بس یو ٹرن لیتے ٹرالر سے ٹکراگئی، ایک طرف کا شیشہ چکنا چور

میٹرو فیڈر بس یو ٹرن لیتے ٹرالر سے ٹکراگئی، ایک طرف کا شیشہ چکنا چور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار) میٹرو کی فیڈر بس یو ٹرن پر ٹرالر سے ٹکراگئی ۔ معلوم ہوا ہے کہ فیڈر بس نمبر ایل ای ٹی 3224بہاولپور بائی پاس (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
سے اڈا بلی والا کی طرف جارہی تھی کہ بستی شورکوٹ کے قریب ٹرالر یوٹرن سے موڑ کاٹ رہا تھا۔ اسی دوران فیڈر بس ٹرالر سے ٹکراگئی جس سے بس کی ایک سیڈ کا شیشہ ٹوٹ گیا ۔ پولیس نے واقع کی تفتیش شروع کردی۔
فیڈر بس