سانحہ ماڑی سہو ،ایک اور زخمی دم توڑ گیا،مر نے والوں کی تعداد چار ہوگئی

سانحہ ماڑی سہو ،ایک اور زخمی دم توڑ گیا،مر نے والوں کی تعداد چار ہوگئی

کبیروالا(نا مہ نگار) گزشتہ دنوں مڑی سہو کے نزدیک پیٹرلیم ایجنسی پر(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی ہو نیوالے پانچ افراد میں ایک اور زخمی مجاہد حسین بھی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے خا لق حقیقی جاملا ،واقعہ میں مر نے والوں کی تعداداب چا ر ہوگئی ہے جب کہ حادثہ کے شکار پانچویں مضروب شخص کی بھی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...