کڈنی سنٹر ملتان کے ریگولر کنٹریکٹرز کو 9ماہ سے سی ڈی آرز کی واپسی نہ ملنے کی شکایت

کڈنی سنٹر ملتان کے ریگولر کنٹریکٹرز کو 9ماہ سے سی ڈی آرز کی واپسی نہ ملنے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)کڈنی سنٹر ملتان کے ریگولر کنٹریکٹرز کو9ماہ سے سی ڈی آرز کی واپسی نہ ملنے کی شکایت سامنے آئی ہے اور نجی(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
کمپنیوں کے نمائندوں کو بار بار چکر لگانے پڑرہے ہیں۔کڈنی سنٹر کی نجکاری سے قبل نجی کمپنیوں نے میڈیکل ایکیوپمنٹ ودیگر سامان کنٹریکٹرز کے ذریعے فراہم کیا اور پھر نجکاری ہوگئی اور کمپنیوں کے نمائندوں کو 9 ماہ گزرنے کے باوجود سی ڈی آرز کی واپسی نہ کی ہے۔نجی کمپنیوں کے نمائندوں نے سی ڈی آرز کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
کنٹریکٹرز شکایت