ایم ڈی اے میں شیرشاہ انٹر چینج کے نیچے روڈ کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز مشتہر

ایم ڈی اے میں شیرشاہ انٹر چینج کے نیچے روڈ کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز مشتہر

ملتان (نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شیر شاہ انٹر چینج کے نیچے(بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

روڈ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر مشتہر کردیئے ہیں۔ اس سلسلے میں کنٹریکٹرز وک ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ 26دسمبر کت سڑک کی تعمیر کیلئے ٹینڈرز ایم ڈی اے کے شعبہ انجینرنگ سکینڈ آفس سے حاصل کرلیں۔ اور 27دسمبر کو جمع کرادیں، یہ ٹینڈرز 27دسمبر کو کنٹریکٹرز کی موجودگی میں ہی کھولے جائیں گے۔ ایم ڈی اے کی جانب سے سڑک کی تعمیر کا تخمینہ لاگت 31لاکھ 47ہزاسر 3سو 17روپے مختص کیا گیا ہے۔

ٹینڈر مشتہر

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...