نشتر میڈیکل یونیورسٹی ، ایم بی بی ایس سال اول میں داخل ہونیوالے طلبہ کی تعلیمی دستاویزات و کوائف کی تصدیق مکمل

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ، ایم بی بی ایس سال اول میں داخل ہونیوالے طلبہ کی ...

ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں ایم بی بی بی ایس سال(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

اول میں داخل ہونے والے طلباء کے تعلیمی دستاویزات و کوائف کی تصدیق کا عمل گزشتہ روز مکمل ہوگیا ۔ واضح رہے کے بعد طالبات کے تعلمی دستاویزات و کوائف کی تصدیقی کا عمل شورع ہوگا۔ جبکہ سال روں کی کلاسز کا آغاز آج 13دسمبر 2017کو وہگا۔ تصدیق کا عمل کلیئر ہونے پر طلباء کلاسز میں حصہ لیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...