صوبائی اسمبلی کا اجلاس ،15 دسمبر تک ملتوی

صوبائی اسمبلی کا اجلاس ،15 دسمبر تک ملتوی

پشاور( نیوز رپورٹر) صوبائی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مہر تاج روغانی کی صدارت میں شروع ہوا پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی نے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کی جس پر ڈپٹی سپیکر مہر تاج روغانی نے اجلاس جمعہ 15 دسمبر کی سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کردیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول