راناثناء للہ نے اسپیشل پراسیکیوٹرنیب جسٹس (ر)شاہ خاور کی تعیناتی کو مسترد کردیا
لاہور (آن لائن ) وزیر قانون پنجاب راناثناء اللہ نے اسپیشل پراسیکیوٹرنیب جسٹس رٹائرڈ شاہ خاور کی تعیناتی کو مسترد کردیا منگل کے روز اپنے ایک بیان میں ،رانا ثناء4 اللہ نے کہا کہ حدیبیہ کیس میں شاہ خاورکی تعیناتی میں قانونی ،اخلاقی تقاضے مدنطرنہیں رکھے گئیچیئرمین نیب شاہ خاور کی تعیناتی پر نظر ثانی کریں۔شاہ خاورپیپلزپارٹی کے دیرینہ کارکن ،گیلانی دورمیں ڈپٹی اٹارنی جنرل تھیشاہ خاورمیڈیاپرآکرن لیگ ،قیادت کیخلاف عناد سے بھرے بیان دیتے ہیں حدیبہ کیس پراسپیشل پراسیکیوٹرکی تعیناتی غیرجانبداری کاتقاضاکرتی ہے
راناثناء للہ