حاجی بشیر خان کی والدہ انتقال کر گئیں
پبی ( نما ئندہ پاکستان) یو نین کو نسل چو کی ممریز کے سا بق نا ظم اور ممتاز سیا سی راہنما حاجی بشیر خان آف خوش مقام کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں مرحو مہ کو ان کی آبا ئی گاؤں خوش مقام کے قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حو مہ کی نما زجنازہ میں علماء کرام سیا سی پار ٹیوں کے عہدیداروں کار کنان سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لوگوں نے شر کت کی مر حو مہ تا جر حا جی منیر کی بھی والدہ ماجدہ تھیں مر حو مہ کی رسم قل بروز جمعرات 14 دسمبر کو ان کی آبا ئی گاؤں خوش مقام تحصیل پبی میں ادا کی جا ئے گی ۔