گاؤں مرغز میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

گاؤں مرغز میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

صوابی ( بیورورپورٹ )گاؤں مرغز میں نوجوان کو قتل کردیا گیا ،رحمت غنی سکنہ مرغز نے تھانہ زیدہ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ عرفات کی لاش منگل کی دوپہر مقامی قبرستان سے قتل شدہ ملی ،قتل کی دعویداری مبینہ طور پر سلیمان پر کی ہے اور وجہ قتل نامعلوم بیان کی ہے ،زیدہ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر