تیمرگرہ ،لوئر دیر میں بارش کا سلسلہ دوروز سے جاری

تیمرگرہ ،لوئر دیر میں بارش کا سلسلہ دوروز سے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ )خیبر پختون خوا ہ کے دوسرے حصوں کی طر ح کی لویر دیر کے پہاڑی و میدانی علاقوں میں گز شتہ دود نوں سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہےء پہاڑی علاقوں پر بر ف باری سے سر دی کی شد ت میں اضا فہ ہو گیا ،جبکہ دوسری جانب سے طو یل خشک سالی کے بعد بارش کے حالیہ سلسلے پر لوگوں نے خو شی کا اظہار کیا ،تاہم بعض مقامات پر لینڈ سلایڈ نگ کی و جہ ٹر یفک کی روانی متاثر جبکہ پہاڑی علاقوں کو بجلی کی تر سیل بند ہو نے سے مقامی لوگوں کی مشکلات میں اضا فہ ہوا ہے،ماہرین کے مطابق بارشوں کے حا لیہ سلسلے سے جہاں گردو غبار کا خا تمہ ہو تو دوسری طر ف علاقہ میں پانی کا بحران ختم ہونے اور گندم کے کاشت میں مدد ملی گی ۔بارشوں کے بعد لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال اور گرم خوراکوں کے لئے کباب ،سوپ ،مچھلی اور گرم حلوے کے د کانوں کا ر خ کر لیا ہے جہاں و گرم خوراکوں سے مزے اور سر دی کی شدت کم کر نے کی کوشش کررہے ہیں