کاٹلنگ کمپریسر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کاٹلنگ کمپریسر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

کاٹلنگ(نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ کمپریسر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق،کاٹلنگ شموزئی میں گلزار ولد فضل ربی ساکن پشاور کرش مشین کے کمپریسر سے ہوا ڈال رہا تھا کہ اچانک کمپریسر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ جسکی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوا ۔ زخمی حالت میں وہ طبی امداد کیلئے کاٹلنگ ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کرتے ہوئے راستے میں دم تھوڑ دیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر