ڈپٹی کمشنر ہری پور نے دفعہ 144 نفاذ کردیا

ڈپٹی کمشنر ہری پور نے دفعہ 144 نفاذ کردیا

پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ضا بطہ فو جدا ری کی دفعہ144کے تحت ضلع کی حدوداندر عوا م الناس کے وسیع تر مفا د میں اور ڈا گ شو، کتو ں کی لڑا ئی منعقد کرا نے پر پا بندی عا ئد کر دی ہے یہ پا بندی فو ری طور پر نا فذالعمل ہو کر دو ما ہ تک بر قرار رہے گی ۔اس با رے میں ڈپٹی کمشنر ہر ی پور نے با قا ئدہ حکم نا مہ جا ری کر تے ہو ئے کتو ں کی لڑا ئی کو وحشیا نہ عمل قرا ر دیا ہے جس کے سد با ب کے لئے دفعہ144نا فذ کی گئی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...