ذاکر خان خٹک بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

ذاکر خان خٹک بقضائے الہٰی انتقال کرگئے

نوشہرہ(بیورورپورٹ)روزنامہ ایکسریس اور ایکسریس ٹریبیون نوشہرہ کے رپورٹر جہانزیب خٹک کے بھائی ذاکر خان خٹک بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم ریٹارئرڈ ایس پی زاہد خان خٹک کے بھی بھائی تھے مرحوم کا نماز جنازہ ان کے آبائی علاقہ تورڈھیر میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی، سرکاری افسران ، صحافی برادری اور عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز جمعرات ان کی رہائش گاہ تورڈھیر میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر