مچھیارہ نیشنل پارک لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے عہدیداران کے انتخابات کا اعلان

مچھیارہ نیشنل پارک لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے عہدیداران کے انتخابات کا اعلان

مظفرآباد(بیورورپورٹ)گرین مچھیارہ کنزرویشن اینڈ ویلفیئر سوسائٹی مچھیارہ نیشنل پارک لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے عہدیداران کے انتخابات کا اعلان ، الیکشن کمشنر کا تقرر رواں ماہ میں انتخابات متعدد کرائے جائیں گے، لوکل سپورٹ آرگنائزیشن ، کلٹر اور دیہی تحفظاتی کمیٹیوں کے عہدیداران کا اہم اجلاس ، گزشتہ روز منعقد ہوا، اجلاس میں 30دیہی تحفظاتی کمیٹیوں کلٹر کے عہدیداران کی بھرپور شرکت اجلاس میں متفقہ طور پر رواں ماہ انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کرتے ہوئے خواجہ محمد الیاس کو الیکشن کمشنر نامزد کیا گیا، ان کے علاوہ 2ممبران ملک محمد فرید ، اور راجہ صادق شاہین کو ممبران نامزد کیا گیا۔۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...