پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی گوجرخان کے زیراہتمام آگاہی واک کاانعقاد

پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی گوجرخان کے زیراہتمام آگاہی واک کاانعقاد

گوجرخان (تحصیل رپورٹر)سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال گوجرخان کے زیر اہتمام پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی گوجرخان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا جس کی قیادت سوشل ویلفیئر آفیسر راؤ عدنان احمد نے کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شرکاء کو انسانی حقوق خاص طور پر عورتوں کے حقوق پر این جی او کو اپنا کام کرنے کا کہا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...