اٹک،بجلی کی ہزاروں روپے مالیت کی تارچوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

اٹک،بجلی کی ہزاروں روپے مالیت کی تارچوری کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اٹک(نمائندہ پاکستان)ہزاروں روپے مالیت کی بجلی تار چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق نیر عباس ولد غلام حسن ساکن محلہ سول ہسپتال کالونی نے تھانہ سٹی اٹک میں بیان دیا ہے کہ میں اور ظہیر احمد ولد شیر افضل سکنہ ٹھیکریاں اپنے مکان کے اندر موجود تھے کہ ایک لڑکا ذیشان محمود سکنہ دارالاسلام کالونی توڑے میں ہزاروں روپے مالیت کی بجلی تار چوری کر کے لے گیا۔