وزیراعلیٰ کا ننکانہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ کا ننکانہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ننکانہ صاحب کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
اظہار افسوس