ٹیچر ز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز نجی ادا رو ں کو دیئے جاسکتے ہیں ،،جام مہتاب ڈہر

ٹیچر ز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز نجی ادا رو ں کو دیئے جاسکتے ہیں ،،جام مہتاب ڈہر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے ٹیچر ز ٹریننگ انسٹی ٹیو شنز کو نجی ادا رو ں کو دیا جا سکتا ہے۔انسٹی ٹیوشنز کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کیا جائیگا ۔یہ با ت انہو ں نے منگل کو سندھ ٹیچرز ایجو کیشن ڈیو یلپمنٹ اتھا ر ٹی (STEDA) کے بو ر ڈ آف گو ر نرز کے گیا ر ہو یں اجلا س کی یہا ں ایک مقامی ہو ٹل میں صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے اس با ت پر اظہا ر افسو س کیا کہ ٹیچرز ٹریننگ ادا رو ں میں داخلہ لینے والو ں کی تعدا د میں کمی ہو رہی ہے اور ضرورت اس امر کی ہے کہ ان ادا رو ں میں تر بیت لینے والو ں کی انرو لمنٹ بڑ ھا ئی جا ئے ۔اجلا س میں اس با ت کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ ان ادا رو ں میں ٹیچرٹریننگ کیلئے داخلہ لینے والو ں کیلئے ما لی معا ونت کی پا لیسی بنا ئی جا ئے تا کہ ان کی حو صلہ افزا ئی ہو ۔وزیر تعلیم جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ گا ئیڈ اسا تذہ کی تعدا د بڑ ھا ئی جا ئے اور ان سا تذہ کو کلسٹر حب اسکولز میں دیگر اسا تذہ کو تر بیت دینے کی ذمہ دا ر ی دی جا ئے ۔انہو ں نے میٹنگ کے شر کا کو اتھا ر ٹی کیلئے ما ر کیٹ کی بنیا د پر اعلی تعلیم یا فتہ اور پرو فیشنل عملے کو تعینا ت کر نے کی ہدایت کی ۔انہو ں نے مزید کہا کہ سر کا ر ی جا معا ت اینڈومنٹ فنڈز اسکا لر شپ کیلئے اپنے مستحق طلبا کے نا م بھیجنے چا ہئیں اور STEDAکو مزید فعا ل بنا یا جا ئے تا کہ اساتذہ کی بہتر تر بیت کی جا سکے ۔اجلا س میں سیکریٹری تعلیم اسکولز اقبا ل حسین درا نی ،ایگزیکٹو ڈائر یکٹر سندھ ٹیچرایجوکیشن ڈیویلپمنٹ اتھا ر ٹی عبدالمجید بھرٹ ،ڈائریکٹر مشتا ق احمد شا ہا نی ،ڈائریکٹر جنرل پا ئٹ قمر شاہد صدیقی ،چیئرمین حیدرآبا د بو ر ڈ ڈاکٹر محمد میمن اور دیگر ممبرا ن نے بھی شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر