کراچی میںآج سے سائبیریا کی سردہوائیں چلنے کاامکان

کراچی میںآج سے سائبیریا کی سردہوائیں چلنے کاامکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بدھ سے سائبیریا کی سرد ہوائیں چلنے سے موسم مزید سرد ہونے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ہوائیں 8 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...