پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو احسان اللہ احسان کو رہائی دینےسے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو احسان اللہ احسان کو رہائی دینےسے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو احسان اللہ احسان کو رہائی دینےسے روک دیا

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو رہائی نہ دینے کا حکم دے دیا۔

احسان اللہ احسان کے مقدمے کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اعجاز انورپر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ مقدمے کی سماعت کے دوران حکومت کی طرف سے ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد حکومت کو احسان اللہ احسان کو معافی یا رہائی دینے سے روک دیا۔ عدالت نے احسان اللہ احسان کو رہائی نہ دینے کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...