ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو جو انگوٹھی پہنائی اس کی قیمت کیا ہے اور اس میں کون سا ہیرا لگا ہے؟ جواب جان کر آپ کیلئے حیرت کے سمندر سے باہر آنا مشکل ہو جائے گا

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو جو انگوٹھی پہنائی اس کی قیمت کیا ہے اور اس میں ...
ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو جو انگوٹھی پہنائی اس کی قیمت کیا ہے اور اس میں کون سا ہیرا لگا ہے؟ جواب جان کر آپ کیلئے حیرت کے سمندر سے باہر آنا مشکل ہو جائے گا

  

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی شادی کی تقریب اٹلی کے شہر میلان میں واقع دنیا کی دوسری مہنگی ترین جگہ پر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

شادی کی تقریب پر یوں تو کروڑوں روپے خرچ کئے گئے مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ ویرات کی جانب سے انوشکا کو پہنائی گئی انگوٹھی کی قیمت کیا ہے؟

تو جناب۔۔۔! ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو جو انگوٹھی پہنائی اس کی قیمت ایک کروڑ بھارتی روپے ہے جس میں انتہائی نایاب ہیرا لگایا گیا ہے اور اسے آسٹریا کے مایہ ناز ڈیزائنر نے تیار کیا ہے۔

ویرات کوہلی نے انگوٹھی کی تلاش میں 3 مہینے لگائے اور بالآخر اس ہیرے کو پسند کر کے تیاری کروایا جس کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے مختلف زاویوں سے دیکھنے پر ہر مرتبہ مختلف اور انتہائی خوبصورت رنگ نظر آتے ہیں۔

مزید : کھیل