امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئیں

امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی جانب سے 11 بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کردی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بکتر بند گاڑیاں پاکستان کے حوالے کرنے کی تقریب وفاقی دارالحکومت میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اور امریکی سفارتخانے کے افسران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 11 بکتر بند گاڑیاں دی گئیں۔ گاڑیاں اسلام آباداور کے پی پولیس سمیت ایف سی کے استعمال میں آئیں گی ، یہ فورسز ان گاڑیوں کو دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں میں استعمال کریں گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...