”یہ ہفتہ ”شرما جی“ کے نام کیونکہ۔۔۔“ روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف ایسا کارنامہ کر دیا جو اس سے پہلے دنیا کا کوئی بلے نہ کر سکا، تفصیلات جان کر آپ ہکا بکا رہ جائیں گے
موہالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یہ ہفتہ تو ”شرماجی“ کے نام ہو گیا کیونکہ پہلے انوشکا شرما کی شادی کی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچائی تو اب روہت شرما کی طوفانی اننگز سے انٹرنیٹ پر ”طوفان“ آ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی
جی ہاں۔۔۔! روہت شرما نے سری لنکا کیخلاف ڈبل سنچری بنا دی ہے اور وہ ون ڈے فارمیٹ میں 3 مرتبہ ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
انہوں نے صرف 115 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور پھر صرف 36 گیندوں پر ڈبل سنچری بنا ڈالی۔۔۔ ان کی بیٹنگ اس قدر طوفانی تھی کہ سورنگا لکمل کو ایک اوور میں 4 چھکے بھی مارے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔شادی کے بعد ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے مشترکہ اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ جان کر آپ سانس لینا ہی بھول جائیں گے
انہوں نے 208 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے کپتان اور تین مرتبہ ڈبل سنچری بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
3rd double-century for Rohit Sharma in ODIs????????
— ????VISWASAM???? (@Bharath01021576) December 13, 2017
1st man on the planet to achieve this feat on his 2nd anniversary occasion wow????????????????#INDvSL #Hitman #RohitSharma pic.twitter.com/O0aOTtiwuq