شہر کی سڑک پر چلتی برہنہ لڑکی، پولیس نے گرفتار کیا تو عدالت میں ایسی وجہ بتادی کہ جج بھی دنگ رہ گئے

شہر کی سڑک پر چلتی برہنہ لڑکی، پولیس نے گرفتار کیا تو عدالت میں ایسی وجہ ...

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں گزشتہ دنوں ایک لڑکی سڑک پر برہنہ چلتی ہوئی پائی گئی جسے پولیس نے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تو اس نے وہاں اس حرکت کی ایسی وجہ بتا دی کہ جج بھی دنگ رہ گیا۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 25سالہ لڑکی نے عدالت میں بتایا کہ وہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ رہتی تھی جس کا نام جیسن میلو تھا۔ ایک روز جیسن نے لڑکی پر دوسرے مردوں کو ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزام لگایا اور جھگڑے کے بعد اسے اپنے اپارٹمنٹ سے نکال دیا۔

’یہ سین مَیں فلمبند نہیں کرواسکتی‘ فحش اداکارہ کی جانب سے شرمناک مناظر عکس بند کروانے سے انکار کے بعد کیا ہوا کہ چند روز بعد ہی مردہ پائی گئی؟ حقیقت جان کر آپ بھی دکھی ہوجائیں گے

اس وقت لڑکی نے اپنے جسم کے گرد صرف ایک تولیہ لپیٹ رکھا تھا اور جوتے پہن رکھے تھے۔ لڑکا اس کے پیچھے باہر آیا اور پارکنگ میں پھر اس کے ساتھ جھگڑا کرنے لگا اور اس کے جسم پر موجود تولیہ بھی کھینچ لیااوراندر چلا گیا، جس کے بعد وہ بالکل برہنہ ہو گئی۔ انتہائی سردی میں وہ کچھ دیر تک گاڑیوں کے درمیان میں چھپ کر کھڑی رہی اور پھر سڑک پر چلنے لگی اور پھر اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس نے عدالت کو بتایا کہ جیسن نے اسے گھر سے نکالنے سے قبل گردن سے دبوچا اور گالیاں دیں۔ اس نے قتل کی دھمکی بھی دی اور کہا کہ میں جو چاہوں کر سکتا ہوں۔رپورٹ کے مطابق پولیس نے جیسن کے خلاف لڑکی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے بھی عدالت میں پیش کر دیا ہے اور اگر اس پر الزامات ثابت ہو گئے تو اسے 7تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...