ممنوعہ کلر سے تیار کردہ فروٹین نامی جوس کی مارکیٹ سے واپسی شروع

ممنوعہ کلر سے تیار کردہ فروٹین نامی جوس کی مارکیٹ سے واپسی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بین شدہ فوڈ کلر استعمال کرنیوالے فروٹین نامی جوس کو مارکیٹ سے اٹھوانا شروع کر دیا ۔ممنوعہ فوڈ کلر ای120 کے استعمال پر صوبہ بھر میں 213 مقامات سے898 پیکس فروٹین نامی جوس کو مارکیٹ سے اٹھوا دیا گیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق حشرات سے حاصل کر دہ کلر (کارمین) یا ای 120 پر مکمل پابندی ہے۔