حکومت اعظم کلاتھ مارکیٹ کے دیرینہ مسائل حل کرائے،لیاقت سیٹھی
لاہور(سٹی رپورٹر)سینئر وائس چیئرمین ٹریڈرزونگ لیا قت علی سیٹھی نے کہا ہے کہ اعظم کلاتھ مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت تاجروں کے دیرینہ مسائل اور مطالبات بھی حل کروائے ، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ اعظم کلاتھ مارکیٹ میں پارکنگ پلازہ مقامی تاجروں کا دیرینہ مطالبہ اور اور بنیادی حق ہے ٹریفک کا بے ہنگم بہاؤ اور پارکنگ پلازے کیلئے مناسب جگہ کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے تاجر شدید ترین مشکلات سے گزررہے ہیں
لیاقت