پی ایم ایس افسران کا مطالبات کیلئے علامتی احتجاج جاری

پی ایم ایس افسران کا مطالبات کیلئے علامتی احتجاج جاری

لاہور( نیوز رپورٹر)پی ایم ایس افسران کا مطالبات کیلئے علامتی احتجاج مسلسل 35 ویں روز بھی جاری ،علامتی احتجاج سول سیکرٹریٹ سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں جاری ہے۔ مطالبات حتمی طور پر منظور ہونے تک علامتی احتجاج جاری رہے گا۔جبکہ سول سروس ریفارمز میں پی ایم ایس کی عدم نمائندگی پر تحفظات ہیں۔1993 کے آئی پی سی سی فارمولے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے.

۔اورافسران کو ترقی دے کر صوبے میں خالی سیٹوں کو پْر کیا جائے۔ پی ایم ایس افسران کے علامتی احتجاج کے باوجود دفاتر میں کام جاری ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1