کلین اینڈ گرین پاکستان واک
لاہور(جنرل رپورٹر) کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلے میں آج 13دسمبر نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ’’کلین اینڈ گرین پاکستان آگہی واک‘‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔
میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے۔ اس آگہی واک کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔