سوار محمد شہید کا یوم شہادت ‘ ٹھٹھہ صادق آباد میں عشائیہ تقریب
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان) پاک فوج کے ہیرو نشان حید ر کا اعزاز پانے والے سوار محمد شہید کے 47ویں یوم شہادت کے حوالے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
سے چیئرمین محبان وطن پارٹی پاکستان پیر حیات شاہ کھگہ کی طرف سے کھگہ ہاوس میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی، اس موقع پر قر آ ن خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا،اس موقع پر 1965،1971کی جنگ سمیت ابتک شہید ہونے والے پاک فوج کے شہداء کیلئے دعائے مغفر ت کرکے انہیں شاند ار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا،عثمان شاہ کھگہ، احسان اللہ کھوکھر،دلدار حسین،عبدالقادر چدھڑ بھی موجود تھے۔
تقریب