خوراک افسر آتے کی بحرانی کیفیت پیدا کرنیکی کوشش کررہے ہیں م، حبیب الرحمن خان لغاری

خوراک افسر آتے کی بحرانی کیفیت پیدا کرنیکی کوشش کررہے ہیں م، حبیب الرحمن خان ...

ڈیرہ غازی خان (سٹی رپورٹر‘نمائندہ خصوصی) پاکستان فلورملز ایسوسی فلورملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئر مین حبیب الرحمن خان لغاری نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک پنجاب ذاتی مفادات (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )

کی خاطر فلورملز مالکان کو دو ردداز علاقوں سے گندم اھانے پر مجبو ر کر رہے ہیں، ٹر انسپور ئیشن کے اخر اجات بڑھنے کی وجہ سے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیر ہو جائے گا، محکمہ خوراک پنجاب کے ڈی ڈی صاحبان ذاتی مفادات کی تکمیل کی خاطر فلورملزمالکان کیلئے مسائل کھڑے کر کے آٹے کی بحرانی کیفیت پیدا کر نے کی کو شش کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان فلورملز ایسو سی ایشن کے سنیٹرل ایگز یکٹوز وپنجاب ایگز یکٹو یا ڈیز کے ممبران کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں پنجاب بھر سے آئے ہوئے ممبر ایگزیکٹو ز نے بتا یا کہ محکمہ خوراک میں بڑے پیمانے پر کر پشن کی جا رہی ہے اور پر ائیویٹ خرید اروں کو ملز کے قریبی سنیٹر سے اچھی گندم اٹھوائی جار ہی ہے جبکہ فورملز کو دور دراز علاقوں سے نا قص اور غیر معیاری گندم اٹھانے پر مجبور کیا جا رہا ھے انہوں نے وارننگ دی کہ اگر فوری طور پر محکمہ خوراک نے اپنی روش نہ بدلی کہ جس کے باعث ٹر انسپو رٹیشن کے اضافی اخراجات کے باعث فورملیں آٹے کی قیمتیں بڑ ھانے پر مجبو ر ہو جائیں گی۔ تو اس کی تمام تر زمہ داری محکمہ خوراک پر عائد ھوگی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فوڈ فو رٹیفیکشن کے اختیارات مرکز کو دے دیئے گئے ہیں جس میں مرکزی چیئر مین سمیت ہر صوبے کے چیئر مین اور دو ایگز یکٹو پر مشتمل کمیٹی فیصلہ کرے کی کہ پاکستان بھر کی فلور ملز فور ٹیفیکشن کر یں گی یا نہیں۔ چیئر مین حبیب الرحمن خان لغاری نے اجلاس کے دوران ایگز یکٹو ز باڈی کے ممبران کو بتایا کہ سیکر ٹری خوراک پنجاب نے ہمارے مطالبے پر پنجاب سے ڈپٹی ڈائریکٹر ز کا اجلاس طلب کر لیا ہے کیو نکہ سیکرٹری فوڈ اور ڈائر یکٹر فوڈ پنجاب کو فلور ملز مالکان کو در پیش مسائل سے آگاہ کر د یا گیا ہے اگر محکمہ خوراک پنجاب نے فوری طور پر فلور ملز انڈ سٹری کے مسائل کا حل نہ نکا لا تو آئندہفتے دو بارہ پنجاب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس بلا کر خو د فیصلہ کریں گے اجلاس میں فلو ر ملز ایسوسی ایش کے رہنما عاصم رضا،نعیم بٹ، لیاقت علی خان، میاں ریاض، بد را لدین کا کنر، انصر جا وید، حاجی محمد یو سف، آغا ظہور، حاجی عبدالو حد، آغا محمد شریف، محمد اقبال خان، حاجی معراج خان،افتخار احمد منو، حافظ احمد اور میا ں ندیم سمیت سنیئرل و پنجاب بھر سے ایگز یکنٹوز کی کیثر تعداد نے شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر