ڈہرکی میں نوجوان قتل،پولیس چھاپہ،15افراد گرفتار

ڈہرکی میں نوجوان قتل،پولیس چھاپہ،15افراد گرفتار

ڈہرکی(نامہ نگار)ڈہرکی کے قریب ٹول پلازہ کے مقام پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے دین محمدشرکے قتل کے(بقیہ نمبر31صفحہ7پر )

شبہ میں پولیس نے خانپورمہرکے گاؤں نورمحمدچھجن میں ایک گھر پرچھاپہ مارکر5افرادکوگرفتارکرکے تھانے میں بند کردیا ہے اس سلسلہ میں نورمحمدچھجن اوردیگر نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ نوجوان کے قتل سے ہمارا کوئی واسطہ نہیں ہے پولیس نے بلاجوازکاروائی کرکے بے گناہ لوگوں کوگرفتارکرنے کے علاوہ ہمارے گھرکا قیمتی سامان اور مال مویشی بھی اپنے ساتھ لے گئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر