کرسمس پر سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکا حکم

کرسمس پر سکیورٹی انتظامات سخت کرنیکا حکم

خانیوال (نمائندہ پاکستان )حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

کرسمس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر