میٹرو کرپشن کیس ‘ ایک اور ملزم راولپنڈی سے گرفتار ‘ اہم انکشافات متوقع

میٹرو کرپشن کیس ‘ ایک اور ملزم راولپنڈی سے گرفتار ‘ اہم انکشافات متوقع

ملتان (وقائع نگار ) میٹرو بس کرپشن کیس میں نیب نے ایک اور ملزم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے خصوصی اطلاع پر ملزم مقصود حسین کو راولپنڈی سے گرفتار کیا،کیونکہ گرفتار ملزم پر میٹرو بس منصوبے میں 29 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔نیب حکام نے گرفتار ہونیوالے ملزم مقصود حسین کو راولپنڈی سے ملتان نیب دفتر منتقل کر کے احتساب(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

مزید : ملتان صفحہ آخر