منی لانڈرنگ:کرنسی ڈیلروں کیخلاف فوری کاروائی کا حکم
خانیوال (نمائندہ پاکستان ) ڈائریکٹر جنرل فنڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے 250 سے زائد منی لانڈرنگ میں ملوث کرنسی ڈیلروں کیخلاف کاروائی کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں ایف آئی اے نے کرنسی ڈیلروں کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کیا ہے علاوہ ازیں کرنسی ڈیلروں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں ۔