جہانیاں میں ماں بیٹی قتل،نامزد ملزم کی گرفتاری پر ہائی کورٹ میں رٹ دائر

جہانیاں میں ماں بیٹی قتل،نامزد ملزم کی گرفتاری پر ہائی کورٹ میں رٹ دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جہانیاں (نمائندہ پاکستان) جہانیاں کچہری کے گیٹ پر ماں بیٹی قتل کے نامزد ملزم نعیم اختر کو مبینہ طور پر گرفتار کرنے پر اس کی بہن(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

نازیہ کی جانب سے ملتان ہائی کورٹ میں رٹ دائر کردی نازیہ کا کہناہے کہ ہم پانچ بہنوں کے دو بھائی تھے ایک قتل ہوگیا جبکہ دوسرا پولیس نے مبینہ طور پر گرفتار کرلیا ہے ہمارا بھائی معاشرے کے لیے ناسور نہیں ہے نہ ہی وہ اس سے پہلے کسی مقدمے کا ملزم ہے اگر اس نے جرم کیا ہے تو اس کو اس کی سزا قانون کے مطابق ملنی چاہئے اور ہمارے مخالفین نوید اکبر اور جنید جو کہ 4 ماہ سے اشتہاری ہیں پولیس نے آج تک ان کو کیوں نہیں گرفتار کیا اگر ان کو پہلے سے ہی گرفتار کرلیا جاتا تو ایسے واقعات نہ ہوتے تاہم نازیہ اور اس کے اہل خانہ نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں انصاف فراہم کیا جائے اور میری بھابی میمونہ اور بھائی جاوید اقبال کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
رٹ