وزیر اعظم آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے
اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ا?ج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔جیو نیوز کے پروگرام 'کیپیٹل ٹاک' میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
وزیر اعظم