وزیراعظم نے 4 رکنی معائنہ کمیشن کی تقرری کی منظوری دے دی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان نے 4 رکنی وزیراعظم معائنہ کمیشن کی تقرری کی منظوری دے دی اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کمیشن کے ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کمیشن میں سید ابو احمد عاکف، ڈاکٹر سراج مصطفیٰ جوکھیو،وقار احمد،ممتاز احمد کمال شامل ہیں
وزیراعظم