صحافی اسرار باچا وفات پاگئے

صحافی اسرار باچا وفات پاگئے

پشاور ( سٹاف رپورٹر)صحافی اسرار باچا وفات پاگئے ہیں مرحوم کا جنازہ کل بروز جمعرات صبح دس بجے چار خانہ روڈ نوتھیہ جدید ٹینکی سے اٹھایا جائیگا مرحوم محمد نثار ٗافتخار ٗانہار مرحوم کے بھائی ٗ وقارٗناصر کے والد جبکہ اصف کے کزن تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر