اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ، درآمدی کھاد کی مارکیٹ میں فراہمی یقینی بنانے کی ہدا یات

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ، درآمدی کھاد کی مارکیٹ میں فراہمی یقینی بنانے کی ...

اسلام آباد (آئی این پی ) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کو درآمدی کھاد اتارنے اور مارکیٹ کو اس کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی ہدا یت کر دی ۔ بدھ کے روز اسلام آبا د میں وزیر خزانہ اسد عمر کے زیر صدارت کمیٹی کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی نے نیشنل ٹیلی کمیو نیکیشن کا ر پو ر یشن کے تخمینہ بجٹ کا جائزہ لیا اور ہدایت کی مستقبل میں کارپوریشن کے بجٹ کا جائزہ اور منظوری نیشنل ٹیلی کمیو نیکیشن کارپوریشن کا بورڈ د ے ، اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کو درآمدی کھاد اتارنے اور مارکیٹ کو اس کی فوری فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر د ی ۔

کمیٹی ہدایت

مزید : کراچی صفحہ اول