15دسمبر تبدیلی کا دن ہے اب نہیں تو کبھی نہیں،میجر وسیم انور چودھری

15دسمبر تبدیلی کا دن ہے اب نہیں تو کبھی نہیں،میجر وسیم انور چودھری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے رئیلٹرز کا آخری انتخابی پروگرام آج 4بجے ڈی ایچ اے فیز5میں ہو گا ،تاریخی جلسہ کریں گے،میجر وسیم انور چودھری کا اعلان ،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے سابق صدر میجر وسیم انور چودھری نے 15دسمبر کو ہونے والے الیکشن کو نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ15دسمبر تبدیلی کا دن ہے اب نہیں تو کبھی نہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -