پروفیشنل گروپ کوکامیاب کرائیں گے، چےئرمین فےئر اینڈ لائل گروپ شیخ احتشام

پروفیشنل گروپ کوکامیاب کرائیں گے، چےئرمین فےئر اینڈ لائل گروپ شیخ احتشام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فےئر اینڈ لائل گروپ ڈی ایچ اے لاہور کے چےئرمین شیخ احتشام نے15دسمبر کو تمام ممبران کی حاضری پروفیشنل گروپ کے کیمپ میں ضروری کر دی،ہر ممبر ووٹ ڈالنے کا پابند ہو گا،شیخ احتشام نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فےئر اینڈ لائل گروپ ہمیشہ کی طرح اپنا بھر پور کردار ادا کرے گا ،2015ء کی طرح 2018ء کے الیکشن میں بھی پروفیشنل گروپ کوکامیاب کرائیں گے۔
شیخ احتشام

مزید :

صفحہ آخر -