تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا، ،اسکو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا،بلاول کا ٹوئٹر پیغام

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا، ،اسکو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حبیب جالب کی نظم کا شعر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا،،، اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا۔بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اگرچہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ ان کا اشارہ کس کی طرف ہے تاہم موجودہ صورتحال میں اس ٹویٹ کو حکومت پر تنقید کے تناظر میں دیکھا جارہا ہے۔
بلاول کی ٹویٹ

مزید :

صفحہ آخر -