شیخوپورہ ،فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ ،فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ (بیورورپورٹ) فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ مانانوالہ بس سٹاپ کے قریب ایک مقامی نوجوان اپنی موٹر سائیکل پر سوار ہو جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار نے اسے ٹکر مار دی جس سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا مقامی پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -