پھولنگر،بس اور کیری ڈبہ میں تصادم ،ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق،ماں زخمی

پھولنگر،بس اور کیری ڈبہ میں تصادم ،ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق،ماں زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھول نگر(نمائندہ خصوصی)بس اور کیری ڈبہ میں تصادم ،ڈیڑھ سالہ بچہ جاں بحق،ماں زخمی ۔بہاولنگر کی رہائشی فیملی کیری ڈبہ میں لاہور سے واپس جارہی تھی کہ سرائے چھینبہ کے قریب پیچھے سے آنے والی مسافر بس کی زد میں آگئے ۔کیری ڈبہ اُلٹنے سے کمسن سمیع اللہ شدید مضروب ہونے کی بناء پر جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کی والدہ (ط)بی بی زخمی ہوگئی ۔حادثے کی اطلاع پر پولیس چوکی دیناناتھ کے انچارج موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کام کے بعد بس ڈرائیور سمیت قبضے میں لے لی۔

مزید :

علاقائی -