پاکستان پریس کلب جنوبی افریقہ کے سالانہ انتخابات،شاہد چوہان صدر منتخب

پاکستان پریس کلب جنوبی افریقہ کے سالانہ انتخابات،شاہد چوہان صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے)پاکستان پریس کلب ساؤتھ افریقہ کے سالانہ انتخابات2018,2019 ، شاہد چوہان صدر،چودھری شہباز انور نائب صدر،انور علی اعوان جنرل سیکرٹری،محمد علی انجم فنانس سیکرٹری،اقبال لودھی جوائنٹ سیکرٹری اور فہیم شہباز سیکرٹری انفارمیشن منتخب،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خالد سلہریا،راشد بشیر سیال ،چودھری شہزاد انور،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں احمد ولید بخاری،یاسین گھمن اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے پریس کلب کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے۔
پریس کلب جنوبی افریقہ

مزید :

صفحہ آخر -