سرکاری سکیم کے حجاج کے مکہ،مدینہ میں کھانے میں 3ریال فی حاجی اضافہ
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء سرکاری سکیم کے حجاج کے مکہ،مدینہ میں کھانے میں بھی3ریال فی حاجی اضافہ کر دیا گیا ،گزشتہ سال 20ریال فی حاجی وصول کیا گیا تھا اس سال کیٹرنگ کمپنیوں نے فی حاجی23 ریال سے کم دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
3ریال