ائیر لائنز نے حج کرایہ فی حاجی ایک لاکھ 25ہزار روپے مانگ لیا

ائیر لائنز نے حج کرایہ فی حاجی ایک لاکھ 25ہزار روپے مانگ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے لیے جھٹکا،ائیر لائنز نے حج کرایہ فی حاجی ایک لاکھ 25ہزار مانگ لیا،گزشتہ سال سرکاری حج سکیم کا کرایہ لاہور سے95ہزار کراچی سے85ہزار روپے تھا اس سال 4کی بجائے 3ائیر لائنز ز حج آپریشن مکمل کریں گی،شاہین ائیر لائنز کو حج آپریشن سے باہردیا گیا ،40روزہ حج کا کرایہ اگر30ہزار بڑھتا ہے تو شارٹ پیکیج کا خود بخود 50ہزار بڑھے گا،کرائے کے حوالے سے وزارت اور ائیر لائنز کے درمیان ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا ہے،اس سال پی آئی اے ،سعودی ائیر لائنز ،ائیر بلیو حج2019ء اپریشن مکمل کریں گی۔

مزید :

صفحہ آخر -