سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی حفاظتی ضمانت منظور

سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے سابق چئیرمین نادرا کو متعلقہ عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم د یتے ہوئے انکی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔طارق ملک نے حفاظتی ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر