وفاقی حکومت نے 3افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

وفاقی حکومت نے 3افسروں کے تقرر و تبادلے کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے گریڈ 22 کی سپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن شائستہ سہیل کو سیکرٹری شماریات،گریڈ21کے بابر حیات تارڑ کو ایڈیشنل سیکرٹری موسمیاتی تبدیلی لگا دیا،ندیم ارشاد کیانی کو ڈیپوٹیشن پر تین سال کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ لگایا دیا گیا ۔

تقرر و تبادلے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر